spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

سپر ہائی وے اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملیر، اسکیم 33، قائد آباد، یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں بھی بارش ہو رہی ہے۔

کورنگی، لانڈھی، ڈیفنس اور کلفٹن کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کے مشرق اور شمال مشرق میں بارش برسانے والے بادل موجود ہیں، دن کے اوقات میں کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بارش کا سلسلہ 14 اگست تک جاری رہ سکتا ہے جس دوران سمندر میں شدید طغیانی ہوسکتی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts