spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

کراچی میں  بحریہ ٹاؤن، ائیرپورٹ اور ملیر کے اطراف تیز بارش ہوئی جبکہ سعدی ٹاؤن اور گلشن حدید میں بھی کالے بادل چھاگئے۔

اس کے علاوہ سہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور سپر ہائی وے کے اطراف میں بھی بارش شروع ہوگئی ہے۔ گلستان جوہر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مغرب میں بادل موجود ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سے ہوا 81 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلی جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوئی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts