spot_img
Friday, August 12, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsرمیز راجہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر ٹیم کے...

رمیز راجہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا پلان

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے  قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ  نے قومی کرکٹرز کو کل یعنی جمعہ کو ایک تقریب میں اکٹھے کرنے کا پلان بنایا ہے۔

کرکٹرز کے اعزاز میں رکھی جانے والی تقریب میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والے کرکٹرز مدعو ہوں گے اور  تقریب کا مقصد میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر کھلاڑیوں کو سراہا جانا ہے ۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اس تقریب میں قومی کرکٹرز کو کیش پرائز سے بھی نوازا جائے گا جس کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی نے کیا ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts