spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsرانا ثنا کی پی ٹی آئی کے حامیوں پر تنقید، ’عمرانی باولا‘...

رانا ثنا کی پی ٹی آئی کے حامیوں پر تنقید، ’عمرانی باولا‘ قرار دے دیا

- Advertisement -
- Advertisement -

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے حامیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر راہ چلتے کوئی عمرانی باولا ٹکرا جائے، غرائے یا کاٹ لے تو آپ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ موبائل سے عمرانی باولے کی ویڈیو بنائیں اور ایف آئی اے کو بھجوائیں، ایف آئی اے عمرانی باولے کے خلاف مقدمہ درج کرے گی، اسے گرفتار کرے گی اور اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردے گی۔ 

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ایک نام نہاد سیاسی جماعت اورپاگل پن کا شکار لیڈر کوئی مہم جوئی کرسکتا ہے، عوام احتیاط کریں، عمرانی باولے ہاتھا پائی کریں تو دفاع کا قانونی حق استعمال کیا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts