spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest News"رانا ثنااللہ آرٹیکل 6 سے پیچھے مت ہٹنا”، فواد چوہدری کا چیلنج

“رانا ثنااللہ آرٹیکل 6 سے پیچھے مت ہٹنا”، فواد چوہدری کا چیلنج

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: سابق وزیراطلاعات اور رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے رانا ثنااللہ کو کھلا چیلنج دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے رانا ثنااللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنااللہ آج آپ کی نام نہاد کابینہ کا اجلاس ہے بالکل آرٹیکل چھ سے پیچھے نہیں ہٹنا آپ نے جسٹس مندوخیل کی خواہش کےمطابق پی ٹی آئی قیادت پر آرٹیکل6 لگاناہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ جج صاحب کو ہی اس خصوصی عدالت کی سربراہی دیں وہ پہلے کیس میں مشرف صاحب پر غداری کا شوق پورا نہیں سکےتشنگی نہ رہے یہ شوق پورا کر لیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts