spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsرانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں:...

رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں: اعتزاز احسن

- Advertisement -
- Advertisement -

گجرات: پاکستان پیپلز  پارٹی کے سینئر  رہنما بیرسٹر  اعتزاز  احسن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو  شہباز گل پر تشدد کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے آبائی قصبے منگووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری پر پولیس نے زیادتی کی۔

سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ پی پی دور میں نہ کوئی سیاسی قیدی تھا اور نہ ہی کسی کے ساتھ امتیازی سلوک ہوا، آج کل ٹارچر کے طریقے ایسے ہیں جس سے جسم پر نشانات نہیں پڑتے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سیاست پیپلز پارٹی کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts