spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیلاب متاثرین کیلئے آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی...

سیلاب متاثرین کیلئے آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی سرگرمیاں

- Advertisement -
- Advertisement -

پاک فوج نے  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعےامدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس اپی آر  کے مطابق سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں کو ممکن بنایا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 162 ٹن امداد سیلاب متاثرین میں تقسیم کی گئی جبکہ آرمی کے 147 ریلیف کیمپ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لگائے گئے ہیں۔

شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے اب تک 50 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور سیلاب میں پھنسے 1991 افراد کو بحفاظت نکالا گیا، اس کے علاوہ اب تک 60 ہزارسے زیادہ مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی جا چکی ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts