spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپیپلز پارٹی کا کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات سے متعلق پیشرفت...

پیپلز پارٹی کا کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات سے متعلق پیشرفت کا جائزہ

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز  پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کی زیر صدارت ہونے والے پیپلز  پارٹی کے اجلاس میں کابل میں افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے متعلق حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

پیپلز  پارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ تمام فیصلے پارلیمان کو اعتماد میں لے کر ہونے چاہئیں

اجلاس میں کابل میں افغان طالبان کی ثالثی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر اتفاق رائے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے پاس جانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

چیئرمین پیپلز  پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قرنطینہ میں ہونے کی وجہ سے اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts