spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرنے کیخلاف...

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرنے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کر دی۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نظر ثانی اپیل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دائر کی ہے۔

نظر ثانی اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم نامہ معطل کر کے مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، ملزم شہباز گل سے مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔

یاد رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے پولیس کی جانب سے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts