spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsروڈ ٹو مکہ 2022: حج آپریشن کا آغاز آج سے ہوگا

روڈ ٹو مکہ 2022: حج آپریشن کا آغاز آج سے ہوگا

- Advertisement -
- Advertisement -

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت حج  2022  آپریشن  عملی طور  پر آج  رات شروع  ہورہا ہے۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق روڈ ٹو مکہ اقدام کے تحت اسلام آباد سے  پہلی  پرواز  6 جون کو علی الصبح 03:30  منٹ  پر اڑان بھرے گی،  اسلام آباد سے ہی دوسری پرواز رات 08:30 بجے جائےگی اور اس موقع پر  وزیراعظم  شہباز شریف کی آمد بھی متوقع ہے

ملتان سے پہلی حج پرواز( ائیر بلیو) کل 6 جون کو 04:30 PM منٹ پر مدینہ کے لیے روانہ ہوگی ، لاہور سے پہلی حج  پرواز (ائیر بلیو) کل 6 جون کو رات 01:55 منٹ پر  220 حجاج کو لے کر مدینہ کے لیے روانہ ہوگی

ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ فیصل آباد ائیرپورٹ سے حج فلائٹس آپریٹ کرنے کے بارے وزارت مذہبی امور ضرورت پڑنے پر بعد میں آگاہ کرے گی، پشاور سے تمام اسپیشل اور گورنمنٹ حج فلائٹس کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے ری روٹ کیا گیا ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts