spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsروپےکی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپےکی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور  آج بھی کاروبارکے دوران  ڈالر ایک روپے37 پیسے سستا ہوا ہے۔

 انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالرکی قدر میں ایک روپے37 پیسےکمی آئی ہے۔

 ایک روپے37 پیسےکمی کے بعد ایک امریکی ڈالر 205 روپے 50 پیسےکاہوگیا ہے۔

گزشتہ روز بھی ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہوا تھا اور  ایک روپے 12 پیسےکی کمی کے بعد ڈالر 206 روپے87 پیسے پر بند ہوا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts