spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسلمان خان کا سعودی عرب میں دبنگ شو، کتنے ٹکٹ فروخت ہوئے؟

سلمان خان کا سعودی عرب میں دبنگ شو، کتنے ٹکٹ فروخت ہوئے؟

- Advertisement -
- Advertisement -

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا میوزک کنسرٹ ہوا جسے دیکھنے ہزاروں افراد امڈ آئے

میوزک کنسرٹ میں سلمان خان کے علاوہ معروف بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی نے بھی گانوں پر پرفارم کیا جب کہ ٹوئٹر پر سلمان خان کے اس شو کے خوب چرچے رہے۔

ستیا سنکیٹ نامی مداح نے ٹوئٹر پر اداکار کے شو کی مقبولیت کے حوالے سے پیغام جاری کیا اور بتایا کہ حکام کے مطابق ریاض بولیورڈ میں منعقد ہونے والے (دبنگ ری لوڈڈ ) شو کے لیے تقریباً 80 ہزار ٹکٹس فروخت ہوئے

مزید بتایا کہ اس نے سنا ہے کہ اس شو کے لیے فروخت ہونے والے ایک ٹکٹ کی قیمت 10 ہزار بھارتی روپے تھی۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts