spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی...

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

- Advertisement -
- Advertisement -

سعودی عرب حکومت کی جانب سے ملک میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق دوپہر 12 سے 3 بجے تک کھلے مقامات پرکام کرنے پر پابندی ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق  پابندی کا اطلاق 15 جون سےہوگا اور 15 ستمبر تک نافذ رہے گی

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts