spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی، اسد...

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی، اسد عم

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی ہوئی اور گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی

انہوں نے کہا کہ نجی بینک کے ذخائر میں بھی 10 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جبکہ پی ٹی آئی حکومت جانے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے 7 ارب ڈالر کمی ہوئی ہے

اسد عمر نے کہا کہ حکومت کی تبدیلی کی قیمت قوم ادا کر رہی ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے روپے کی قدر تیزی سے گر رہی ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts