spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبغاوت کا مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کو ضمانت ہر...

بغاوت کا مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کو ضمانت ہر رہا کرنے کا حکم

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کیے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts