spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsچھ ستمبر مادر وطن کےدفاع کیلئے پاک افواج کے غیر متزلزل عزم...

چھ ستمبر مادر وطن کےدفاع کیلئے پاک افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے: آرمی چیف

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے  یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  6 ستمبرتمام مشکلات سےمادر وطن کےدفاع  کے لیے پاک افواج کےغیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا کہنا تھا کہ  قوم ہمارے ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے، آزادی اور امن شہداکی بے مثال قربانیوں کی مرہون منت ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts