spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمتحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

- Advertisement -
- Advertisement -

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شارجہ اور دبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے۔

یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ ایران کے جنوب میں آیا،گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ  زلزلے کی شدت 6.3  تھی۔

زلزلے کا مرکز ایران کی بندر گاہ لنگہ ہے جو اماراتی ریاست شارجہ سے 150 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ 

زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں کسی بھی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی خبر اب تک سامنے نہیں آئی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts