spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشہباز گل کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

شہباز گل کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز  گل کو اسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔

ذرائع کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ نے شہباز گل کا  چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لے کر انہیں اسپتال  سے ڈسچارج کردیا ہے۔

ذرائع کا بتانا  ہےکہ شہباز  گل دوبارہ سینے میں درد کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے گزشتہ ہفتے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس پر عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد  کرتے ہوئے ان کا دوبارہ میڈیکل  کا  حکم دیا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts