spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsضمانت پر رہائی کے بعد شہباز گل کی پہلی ٹوئٹ

ضمانت پر رہائی کے بعد شہباز گل کی پہلی ٹوئٹ

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز گل نے  قرآن کی آیت شیئر کی  “حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ”۔

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کردیا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts