spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشہباز شریف کی میثاقِ معیشت کی پیش کش بالکل احمقانہ ہے، فواد...

شہباز شریف کی میثاقِ معیشت کی پیش کش بالکل احمقانہ ہے، فواد چوہدری

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی میثاقِ معیشت کی پیش کش بالکل احمقانہ ہے، پی ٹی آئی اسے مسترد کرتی ہے ۔

 فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  آپ کی معاشی پالیسیوں کو سپورٹ کرنا جہالت ہوگی، حکومت سے صرف عام انتخابات کے فریم ورک پر بات ہوسکتی ہے اس کے علاوہ کسی چیز بات نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت انتخابات اس لیے نہیں کروا رہی کہ عمران جیت جائے گا تو پھر مارشل لا لگا دیں۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ شہباز گِل پر جو الزامات ہیں، اس کے مقابلے میں نوازشریف، مریم نواز، فضل الرحمان کے بیانات کہیں زيادہ ہیں۔ْ

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts