spot_img
Monday, January 24, 2022
spot_img
ہومLatest Newsشاہین کو ابھی کپتانی سے منع کیا تھا: شاہد آفریدی

شاہین کو ابھی کپتانی سے منع کیا تھا: شاہد آفریدی

-

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3,132فالورزفالور
19,100سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

حال ہی میں شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم کو ایک ساتھ لے کر چلنا شاہین کے لیے بہت بڑی ذمہ داری ہوگی، مجھ سے اس حوالے سے بات ہوئی تھی تو میں نے مشورہ دیا تھا کہ ایک دو سال رُک جاؤ۔

سابق کپتان نے کہا کہ میں نے شاہین سے کہا تھا کہ فی الحال اپنی تمام تر توجہ بولنگ پر ہی مرکوز رکھو اور تھوڑا سا اور کھیلو.

شاہد آفریدی نے مسکراتے ہوئے کہا لیکن وہ بھی آفریدی ہے، اس نے بھی نہیں سننی تھی، یہ شاہین کا اپنا فیصلہ ہے، اچھی بات ہے ایک کھلاڑی کو پر اعتماد انداز میں اپنے فیصلے لینے چاہئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ سیکھنے کا عمل ہے، ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے ترقی ملے، ہر کھلاڑی کی یہ بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی فرنچائز یا قومی سطح پر ٹیم کی رہنمائی کرے۔

Adminhttps://speed92.com
Welcome to the official channel of Speed 92 News Digital Media Platform , Pakistan’s Top News Network delivering the latest news from around the world. Speed 92 News is your best option to remain updated with all the recent events and current news across the country. To stay up to date with political, educational, monetary, religious, and insightful entertainment and current affairs, Subscribe Our Channel Speed 92 News : https://youtube.com/channel/UCVjibT3e2asGz-FH2oiswOQ Like us on Facebook : https://www.facebook.com/Speed92.news/ Follow us on Instagram : https://instagram.com/speed.92news?utm_medium=copy_link Follow us on twitter : https://twitter.com/Speed92News?t=a2Y10ygEmKAWw7fnK3vmIQ&s=09

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Latest posts