spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشیخ رشید نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواست...

شیخ رشید نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواست دائر کر دی

- Advertisement -
- Advertisement -

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔

شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں 9 ملین اوورسیز پاکستانی ہیں، سپریم کورٹ حکومت کو اووسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے اقدامات کا حکم دے اور الیکشن ایکٹ کی شق 94 میں کی گئی ترمیم غیرآئینی قرار دے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو 3 ماہ ہوگئے ہیں، نواز شریف کیوں نہیں آ رہے، ملک سری لنکا کے حالات کی طرف جا رہا ہے، نومبر تک الیکشن میں جانا چاہیے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts