spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے...

وزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے کا حکم

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے 

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا بوجھ خزانے پر مزید نہیں پڑنا چاہیے

انہوں نے کہا کہ خزانے پر بوجھ کا مطلب عوام پر بوجھ ہے۔ 40 فیصد پیٹرول کوٹا کی کمی سے خزانہ پر بوجھ نہیں پڑے گا کچھ کم ہو گا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts