- Advertisement -

- Advertisement -
پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں اب تک اسد عمر، عبدالحفیظ شیخ، حماد اظہر اور شوکت ترین کی صورت 4 وزرائے خزانہ بدلے جا چکے ہیں۔ شوکت ترین اس وقت مشیر خزانہ ہیں۔
اب تک چار وزرائے خزانہ کے علاوہ سات چیئرمین ایف بی آر اور تازہ تبدیلی چھٹے سیکریٹری خزانہ کی صورت میں سامنے آئی ہے
- Advertisement -