spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسماجی و سیاسی رہنماء چئیرمین اقراء یونیورسٹی جناب حنید لاکھانی کا رضائے...

سماجی و سیاسی رہنماء چئیرمین اقراء یونیورسٹی جناب حنید لاکھانی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے

- Advertisement -
- Advertisement -

اللہ عزوجل انکی بے حساب مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

میمن برادری کا ایک درخشندہ ستارہ بھی افق پر اے اوجھل ہوگیا ، ایک ایسا صاحب بصیرت شخص جس نے اقراء یونیورسٹی کی بنیاد رکھی جناب حنید لاکھانی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

صبح اس خبر نے نہ صرف غم سے نڈھال کیا بلکہ اب یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ یہ زندگی کی رنگینیاں کتنی بے معنی ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts