spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsقیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر خصوصی ”لوگو” جاری

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر خصوصی ”لوگو” جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو فیصلہ ساز بنائیں گے، قیام پاکستان کی طرح ایک اسلامی فلاحی، ترقی یافتہ اور معاشی طور پر خودمختار پاکستان کا خواب بھی سچ ہو کر رہے گا۔

مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں لکھا کہ معاشی خود انحصاری کے وژن سے پاکستان کے نوجوان حقیقی معنوں میں قوم کے معمار بنیں گے، قومی ترقی کے ثمرات پائیں گے، تعلیم، روزگار، کاروبار اور زندگی کے تمام شعبوں میں ہراول دستہ بنیں گے۔

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشیوں اور مبارک موقع پر “عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان” کے عنوان سے خصوصی ‘لوگو’ جاری کردیا ہے۔ یہ پاکستان سے محبت اور اس عزم کی تجدید ہے کہ ہمارے بہادر اور عظیم بزرگوں اور شہداء نے جس عزم سے پاکستان بنایا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts