spot_img
Monday, January 24, 2022
spot_img
ہومLatest Newsحکومت کی منی بجٹ منظور کرانے کیلئے حکمتِ عملی تیار

حکومت کی منی بجٹ منظور کرانے کیلئے حکمتِ عملی تیار

-

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3,132فالورزفالور
19,100سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کل قومی اسمبلی سے فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان خود بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود ہوں گے، پارٹی قیادت نے تمام اراکین کو کل 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت گئی ہے۔

حکومتی جماعت نے حتمی لائحہ عمل بھی طے کرلیا، جس کے تحت قومی اسمبلی سے قبل وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا جس میں فنانس بل کی منظوری، اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج اور حکومتی حکمتِ عملی پر غور کیا جائے گا۔

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Latest posts