spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsموسم گرما کی تعطیلات ختم، سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں اسکول...

موسم گرما کی تعطیلات ختم، سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں اسکول کھل گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں سرکاری اور نجی اسکول کھل گئے۔

کراچی میں آج صبح ہونے والی بارش کے باعث تعلیمی اداروں میں حاضری معمول سےکم ہے۔

دوسری جانب سندھ کے بعض علاقوں میں اسکولوں سے اب تک پانی کی نکاسی نہیں کی گئی جس کے باعث تعلیمی سلسلہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts