spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسپر اسٹور آتشزدگی: ایس بی سی اے نے عمارت پر ماہرین کی...

سپر اسٹور آتشزدگی: ایس بی سی اے نے عمارت پر ماہرین کی رائے طلب کرلی

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: جیل چورنگی پر آتشزدگی کا شکار  ہونے والی عمارت کے مستقبل پر سوالات کھڑے ہوگئے

کراچی میں جیل چورنگی پر بلڈنگ میں واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو تو پالیا گیا لیکن ابتدائی طور پر عمارت کو ناقابل رہائش قرار دے کر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ماہرین سے رائے طلب کرلی ہے

ایسے میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین نجیب ہارون کا کہنا ہے کہ بلڈنگ کو رہائش کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔

ایسے میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین نجیب ہارون کا کہنا ہے کہ بلڈنگ کو رہائش کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔

واضح رہےکہ جیل چورنگی پر واقع عمارت کے بیسمینٹ میں سپر اسٹور میں آگ لگی جس پر تین دن کی کوششوں کے بعد قابو پایا گیا جب کہ آتشزدگی کے باعث عمارت کو رہائشیوں سے مکمل طور پر خالی کرالیا  گیا ہے اور عمارت میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts