spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی، آئین کا تحفظ یقینی ہوا، وفاقی کابینہ

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی، آئین کا تحفظ یقینی ہوا، وفاقی کابینہ

- Advertisement -
- Advertisement -

وفاقی کابینہ نے اسپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے آئین کا تحفظ یقینی ہوا۔

وزیر اعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ ارکان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہا۔

وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے فیصلوں کی بھی توثیق کی اور  آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے آخری معاہدہ ہوگا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts