spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsتابش ہاشمی نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

تابش ہاشمی نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

- Advertisement -
- Advertisement -

جیو جیوز کے ’پروگرام ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔

تابش ہاشمی نے حال ہی میں ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کیرئیر کے آغاز سمیت مختلف نجی اداروں کو جوائن کرنے اور چھوڑنے کی وجوہات بتائیں۔

 جیو کے پروگرام’ ہنسنا منع ہے‘ کو جوائن کرنے کی وجہ سے متعلق بات کرتے ہوئے تابش کا کہنا تھا کہ ناظرین کی بہت بڑی تعداد ٹی وی دیکھتی ہے، میں  نے مقصد بنا لیا ہے کہ مجھے اگلے 3 ، 4 سالوں میں زیادہ سے زیادہ عوام کی حمایت چاہیے کیونکہ میں نے  سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تابش ہاشمی کے مطابق میں صرف ذہن بتانا ہوں باقی  اللہ اس کو مکمل کرتا ہے اور  مجھ میں اسکلز اتنی ہیں کہ میں کسی بھی جگہ 3 سے 4 سال سے زیادہ نہیں ٹھہرتا۔

میزبان تابش ہاشمی نے اپنے انٹرویو میں نوجوانوں کو بھی خود کو چیلنجز دینے کی ہدایت کی۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts