spot_img
Saturday, May 28, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلیا میں پھر حراست میں لے لیا گیا

ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلیا میں پھر حراست میں لے لیا گیا

- Advertisement -

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔

آسٹریلین بارڈرحکام سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔

آسٹریلین حکام نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کا ویزا گزشتہ روز منسوخ کیا تھا تاہم سربین ٹینس اسٹار نے آسٹریلین حکومت کا فیصلہ ایک بار پھر عدالت میں چیلنج کر دیا ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts