spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران خان کا احتجاج کیلئے پاکستان بھر سے باہر نکلنے پر قوم...

عمران خان کا احتجاج کیلئے پاکستان بھر سے باہر نکلنے پر قوم کا شکریہ

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان نے احتجاج کیلئے پاکستان بھر سے باہر نکلنے پر اور امریکی رجیم چینج سازش سے مسلط حکومت کو مسترد کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر احتجاج کیلئے پاکستان بھر سےباہر نکلنے پرقوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا خاص طور پر ان خاندانوں، خواتین اور بزرگوں کاجوبارش کےباوجودباہرنکلے۔

عوام بڑے پیمانے پر مہنگائی کیخلاف ہمارے احتجاج میں شامل ہوئی، امریکی رجیم چینج سازش سے مسلط حکومت کومسترد کرتے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts