spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلاب متاثرہ علاقے بدین کا دورہ کرینگے

آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلاب متاثرہ علاقے بدین کا دورہ کرینگے

- Advertisement -
- Advertisement -

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے ہیں، سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف دورہ کراچی کے دوران سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بدین کا دورہ کریں گے۔

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ بدین میں امدادی کاموں میں مصروف جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts