spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجرمن وزیرخارجہ کی اسلام آباد آمد، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

جرمن وزیرخارجہ کی اسلام آباد آمد، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

- Advertisement -
- Advertisement -

جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹونے ان کا استقبال کیا

جرمن وزیرخارجہ نے دفترخارجہ کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔ دو روزہ دورے کے دوران بیئربوک وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ سول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ دیگر حکومتی نمائندوں سے بھی بات چیت کریں گی

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts