spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبلوچستان اسمبلی کا 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا...

بلوچستان اسمبلی کا 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

- Advertisement -
- Advertisement -

بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2022-23 کا 6 سو ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔

بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 140 ارب روپے سے زائد جبکہ صوبے کا غیر ترقیاتی بجٹ 380 ارب روپے سے زائد ہونے کاامکان ہے۔

ترقیاتی بجٹ کا 25 فیصد جاری سکیموں کے لئے مختص، ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کیے جانے کی توقع ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts