spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیلاب کی وجہ حرام خوری، بے حیائی، محمد یوسف نے حدیث مبارکہ...

سیلاب کی وجہ حرام خوری، بے حیائی، محمد یوسف نے حدیث مبارکہ شیئر کردی

- Advertisement -
- Advertisement -

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجود بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ سیلاب نے جو تباہی مچائی ہوئی ہے بحیثیت قوم ہم توبہ استغفار اور اللہ سے رجوع کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملک بھر میں سیلاب کی صورتحال کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے محمد یوسف نے قران مجید اور حدیث مبارکہ کو بطور حوالہ شیئر کیا۔

انہوں نے جو آیت شیئر کی اس کے مطابق قرآن میں آیا ہے کہ بحر و بر کے نظام میں جب بھی فساد اور خرابی آتی ہے انسانوں کے اعمال کی وجہ سے آتی۔

سابق کپتان کی شیئر کردہ حدیث مبارکہ کے مطابق اسی طرح نبی کریم ﷺ کی حدیث کا مفہوم ہے جب معاشرے میں حرام خوری، بے حیائی عام ہوں گے تو زمین پر آفات کا نزول بھی زیادہ ہوجائے گا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts