spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپسماندہ علاقوں کو اوپر اٹھائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: وزیراعظم

پسماندہ علاقوں کو اوپر اٹھائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: وزیراعظم

- Advertisement -

اسکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا وقت ثابت کرے گا کہ اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ بننے سے یہاں کے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آئے گی اور ملکی اور غیرملکی سیاحت بڑھے گی۔

- Advertisement -

ان کا کہنا تھا کہ یہاں کے لوگوں کو نوکریوں کے لیے دور نہیں جانا پڑے گا، باہر کے لوگ زیادہ پیسہ دے کر زمین خریدیں گے۔

The country cannot develop without uplifting the backward areas: PM

عمران خان کا کہنا تھا کہ اسکردو کے عوام نے اپنی زمین کا خیال رکھنا ہے، لوگوں کی آسانی کے لیے گلگت بلتستان میں مزید ضلعے بنانے میں مدد کریں گے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts