spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے، شیخ رشید

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے، شیخ رشید

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے۔

سابق وفاقی وزیرشیخ رشید  نے کہا ہے کہ  بجلی 4 اعشاریہ پانچ صفر روپے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی۔ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے اورعوام کا چولہا نہیں جل رہا۔

ان کا کہنا ہے کہ  عوام خودبخود سڑکوں پر نکلیں گے۔ فضل الرحمان نے توسیع دینے والی پارلیمنٹ کی مدت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts