spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک معاشی بحران کی طرف جا رہاہے اور حکمران ٹی وی ٹی...

ملک معاشی بحران کی طرف جا رہاہے اور حکمران ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں،شیخ رشید

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک معاشی بحران کی طرف جا رہاہے اور حکمران ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ رواں ما ہ سیاسی طور پر فیصلہ کن ہوگا،غریب معاشی طورپر مرے گا یا پھر امپورٹڈ حکومت سیاسی طور پر مرجائے گی، 16 پاورپلانٹس بند اور 16 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، لوگ گرمی سے مررہے ہیں، 60 فیصد تجارتی خسارہ بڑھ گیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر صرف 9ارب ڈالر رہ گئے ہیں

موڈیز نے ہمارا درجہ منفی کردیا ہے، پہلے معیشت اور پھر ملک دیوالیہ ہوجاتا ہے، ایک ہفتے میں 60 روپے پیٹرول فی لٹر بڑھ گیا ہے اور بجلی 8 روپے فی یونٹ بڑھادی گئی، جون تک انتظار کریں قوم خود سڑکوں پر آئے گی اورحکومت کے خلاف ماتم کرے گی۔

ایم کیو ایم کو میئر اور گورنر شپ عہدے مل گئے، ان کو مبارک باد دیتا ہوں، ایم کیو ایم کو ان کے دفاتر بھی مل گئے ہیں، جبکہ باپ بھی اپنا سیاسی حقیقی باپ کو ڈھونڈ رہی ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts