spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsانٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا،225 روپے50 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا،225 روپے50 پیسے کا ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ انٹربینک میں ڈالر2 روپے8 پیسےکے اضافے سے 225 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا۔

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر  مزید2روپے8پیسے مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر225روپے50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر دو روپے کے بڑے اضافے کے  بعد 223روپے42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس سے  ایک روز قبل بھی  ڈالر مہنگا ہونے کا رجحان دیکھا گیا تھا۔ منگل کوڈالر  کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہ ہواتھا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts