spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsروپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں مسلسل اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

منگل کے روز کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپےکا ہوگیا۔

گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں  کاروبارکے اختتام پر  امریکی ڈالرکی قدر 229 روپے 82 پیسے تھی۔

 انٹربینک میں 12 ستمبر تک ڈالرکا بھاؤ 11 روپے7 پیسے بڑھ چکا ہے اور آج بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts