spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 238 روپے کا ہو...

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 238 روپے کا ہو گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے16 پیسے مہنگا ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قیمت مزید اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 238 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس 55 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبار کےدوران انڈیکس 41 ہزار 735 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts