spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsڈالر کی اونچی اڑان جاری، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر مسلسل تگڑا اور  روپیہ کمزور ہو رہا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے،کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپیہ 29 پیسامہنگا ہوا ہے۔

ایک روپیہ 29 پیسامہنگا ہونےکے بعد انٹربینک میں ایک ڈالر207 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے، یہ انٹربینک میں ڈالرکی بلند ترین قیمت ہے۔

گزشتہ روز بھی ملک میں ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری تھا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 208 روپے تک پہنچ گیا تھا.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts