- Advertisement -
- Advertisement -
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ فی الحال رک گیا ہے اور آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر ایک روپے 31 پیسےکم ہوکر 201 روپے 52 پیسےکا تھا۔
انٹربینک میں آج بھی ڈالر 75 پیسے سستا ہوا ہے اورکاروبار کے اختتام پر ڈالر 200 روپے77 پیسےکا ے
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 202 روپے پر برقرار ہے۔
خیال رہےکہ رواں مالی سال ڈالر 27.44 فیصد مہنگا ہوا ہے اور ڈالرکی قدر میں 43 روپے 23 پیسےکا اضافہ ہوا ہے
- Advertisement -