spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsروپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا، انٹربینک میں 227 کا ہو...

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا، انٹربینک میں 227 کا ہو گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 2.08 روپے بڑھ کر 227 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے بڑھ کر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے اور 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کم ہو کر 40129 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر 2 روپے 93 پیسے کے اضافے کے بعد 224 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts