spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsڈالر مزید سستا، انٹربینک میں 219 روپے پر آگیا

ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں 219 روپے پر آگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد کاروبار کے آغاز  پر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر ڈالر کی قدر میں کمی آئی۔

بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 221.91 روپے پر بند ہوا۔

جمعرات کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر 1.91 روپے سستا ہوکر 220 روپے کا ہوگیا۔

کاروبار  کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آئی اور ڈالر 2.91 روپے سستا ہوکر انٹربینک میں  219 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 217 روپے ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts