spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 221 روپے کا ہوگیا

ڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 221 روپے کا ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی:  انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پیر کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 215.20  روپے پر بند ہوا۔

منگل کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 80 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 218 روپے ہوگئی ہے جو ملکی تاریخ میں اس کی بلند ترین سطح ہے۔

کاروبار  کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا اور اس کی قدر میں مجموعی طور پر 5 روپے 80 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد  ڈالر کی قیمت 221 روپے ہوگئی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts