spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsانٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

انٹربینک میں ڈالرکی قدر  میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام  دیکھا گیا تھا۔

 منگل کے روز  انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز  میں  ڈالرکی قدر میں 25 پیسے اضافہ دیکھا گیا، ایک ڈالر 207 روپے 75 پیسے پر فروخت ہورہا ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts