spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsانٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کا اضافہ

- Advertisement -

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسےمہنگا ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کا اضافہ
انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کا اضافہ
- Advertisement -

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر کاروپے کے مقابلے 12 پیسے اضافے سے 178 روپے پر لین دین ہوا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 43 ہزار 963 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts